1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عمر رسیدہ خواتین ماں بننے کے قابل

4 جولائی 2017

یورپی ملک اسپین میں ساٹھ سال سے زائد عمر کی خواتین جدید طبی تحقیق کے باعث ماں بن رہی ہیں۔ ماہرین کی رائے میں اتنی دیر سے ماں بننا نہ صرف ماں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ يہ پیدا ہونے والے بچے کے ساتھ بھی زیادتی ہے۔

https://p.dw.com/p/2fuCf