معاشرہصرف سانپوں اور آدمیوں کا جزیرہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب Mugambwa, Julius18.06.201918 جون 2019یوگنڈا کی جھیل وکٹوریہ میں واقع موسامبوا جزیرے پر صرف پرندے، مرد اور سانپ رہتے ہیں۔ مقامی ماہی گیروں کے خیال میں سینکڑوں زہریلے کوبرا عام طرح کے سانپ نہیں بلکہ وہ بد روحوں کے ماتحت ہوتے ہیں۔https://p.dw.com/p/3KcXyاشتہار