1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سورج کی ایک دہائی

28 جون 2020

امریکی خلائی ادارے ناسا کی سولر ڈائنیمکس آبزرویٹری (ای ڈی او) گزشتہ ایک دہائی سے سورج کی تصاویر کھینچ رہی ہے۔ زمین کے مدار سے کھینچی گئی ایس ڈی او کی یہ تصاویر ہمارے سورج کے بارے میں بہت سی نئی معلومات جمع کرنے کا سبب بھی بنیں۔ دیکھیے سورج کی ایک دہائی اس ٹائم لیپس میں۔

https://p.dw.com/p/3eSj1