1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سمارٹ فون ایپلیکیشنز ہمارے ذاتی ڈیٹا کے لیے خطرہ ؟

21 فروری 2017

سمارٹ فونز اور دیگر ڈیوائسز کے اس دور میں صحت، ٹیکسی ، میوزک یا دیگر سہولیات سے متعلق مختلف ایپلیکیشنز کارآمد ہیں۔ تاہم کئی ایپلیکیشنز ایسی بھی ہیں، جن میں صارف کی اہم ذاتی معلومات خفیہ طور پرمحفوظ ہو جاتی ہىں اور بعدازں یہ کمپنی کے ڈیٹا بیس کا حصہ بن جاتی ہیں۔ یہ بات آخر تشویش کا باعث کیوں ہے دیکھیے اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2XzUj