1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سلوتھ جیسے معصوم جانور کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش

20 دسمبر 2017

جنوبی امریکی ملک سرینام میں سلوتھ بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ بڑھتی آبادی، درختوں کی کٹائی اور دیگر وجوہات کے باعث یہاں جنگلاتی رقبہ کم ہوتا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی کئی جانوروں کی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ یہاں ایک ریسکیو سنٹر کس طرح سلوتھ اور دیگرجانوروں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے، دیکھیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/2pig8