1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سائنس شو، سوال

21 فروری 2017

خر وہ کیا چىز ہے جو انسانوں کو روبوٹس سے جدا کرتی ہے ؟ سائنسدانوں کے مطابق یہ وہ احساس ہے جوانسانوں کو آس پاس کے دیگر انسانوں کے جذبات محسوس کرنے مىں مدد دیتا ہے۔ لیکن سائنسی تحقیق کے ذریعے اب اس حوالے سے کام شروع ہو چکا ہے کہ کس طرح ایسے احساسات روبوٹس میں منتقل کیے، جا سکیں۔ تفصیلات دیکھیئے سوال کے اس شو میں

https://p.dw.com/p/2XzH6