1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

 راحیل شریف کوئی ’غلط قدم نہیں اُٹھائیں‘ گے، جنرل اعوان

10 جنوری 2017

 راحیل شریف کوئی ’غلط قدم نہیں اُٹھائیں‘ گے، جنرل اعوان

https://p.dw.com/p/2VaGp
Pakistan Ex-Armee Chef General Raheel Sharif (L)
تصویر: Getty Images/AFP/K. Nietfeld

 

پاکستانی فوج کے سابق سربراہ )ریٹائرڈ( جنرل راحیل شریف کی سعودی قیادت والے 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی کا متنازعہ موضوع پاکستانی میڈیا، سول سوسائٹی اور پارلمیان میں بھی زیر بحث ہے۔ جنرل راحیل کے ایک قریبی ساتھی )ریٹائرڈ( جنرل اعجاز اعوان نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی بات چیت میں کیا کہا ؟ سنیے اس آڈیو میں۔