1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دو نابینا بھائی، مگر عزم ہمالیہ سے بلند

مدثر شاہ پشاور
19 فروری 2021

پاکستان میں نابینا افراد کی تعداد غیر سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 20 لاکھ سے زائد ہے، مگر ان کے لیے سہولیات نا ہونے کے برابر ہیں۔ پشاور یونیورسٹی میں ایم فِل کرنے والے دو نابینا بھائی اس صورتحال کے باوجود انتہائی بلند حوصلہ ہیں۔

https://p.dw.com/p/3pbHO