1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’دو افغان کھلاڑیوں کا بڑا خواب‘

24 جنوری 2017

سجاد حسین اور علی شاہ فرہنگ بڑے خواب دیکھ رہے ہیں۔ یہ دونوں افغان اسکیئنگ کے کھیل میں کوئی بڑا کارنامہ انجام دے کر اپنے ملک کا نام روش کرنا چاہتے ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ وہ آئندہ ونٹر اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر جائیں۔ وہ اس مقصد کے لیے سوئٹزرلینڈ میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2WJHC