1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

درخت زل‍زلے کی لہروں کو جذب کرسکتے ہیں

31 اگست 2017

فرانس میں فزکس کے ماہرین نے جنگل میں جا کر وہاں زمینی ارتعاش کی پیمائش کی۔ ثابت ہوا کہ درخت زل‍زلے کی لہروں کو جذب کرنے میں کافی مؤثر ہوتے ہیں۔ کیا یہ تحقیق شہروں کے گرد ایسے حفاظتی حصار قائم کرنے میں معاون ہو سکتی ہے، جو انہیں زلزلوں کے نقصانات سے بچا سکیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/2j8fP