1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خالص زمینی پانی آبی حیات کے لیے زندگی کی علامت

30 نومبر 2020

صاف اور خالص زمینی پانی اب کمیاب ہوتا جا رہا ہے۔ لیکن جہاں ایسا خالص زمینی پانی جمع ہو جائے وہ مقام جانوروں اور آبی حیات کے لیے ایک نخلستان کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ دیکھتے ہیں ایک ایسے ہی صاف شفاف پانی اور اس میں موجود آبی حیات کی ایک جھلک۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3m05N