1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

' جھارکھنڈ میں تابکار مادووں کا خطرہ'

19 مارچ 2008

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں واقع جادوگوڈا یورینیم مائنز میں حال ہی میں ایک پائپ کے پھٹنے سے خطرناک تابکار مادوں کے پھیل جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا جس کے نتیجے میں وہاں کی آبادی خوف و ہراس کے سائے میں زندگی بسر کررہی ہے۔

https://p.dw.com/p/DYOP
تصویر: AP
  • حالانکہ بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ خطرے کی کوئی بات نہیں ہے تاہم ماہرین نے اس سلسلے میں ایک رپورٹ بھی تیار کی ہے اور وہ اپنے اس موقف پر قائم ہیں کہ حکومت کی طرف سے لاپرواہی کا مظاہرہ ہوا ہے۔