1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جلال پور جٹاں: ایک ماں کی انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف جنگ

عاصم سلیم | تنویر شہزاد
3 جنوری 2018

پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات ميں جلال پور جٹاں کی رہائشی ريحانہ بی بی کا بيٹا يورپ جانے کے خواب کے تعاقب ميں انسانوں کے اسمگلروں کے ہاتھ لگا تو دنیا ہی سے چلا گیا۔ بیٹے کی موت کا غم ناقابل برداشت تھا لیکن ریحانہ بی بی نے اپنے علاقے کے لوگوں کو یورپ پہنچانے کے خواب دکھانے والے ایجنٹوں کے خلاف جنگ کا عزم کیا تو پھر نتائج حاصل ہونے تک وہ رکی نہیں۔ کیسے؟ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2qIDp