1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کے دو صوبوں میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات

18 ستمبر 2006

جرمنی کے دو صوبوں Berlin اور Maclenburg-Western Pomeraniaکی صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں چانسلر انگلا میرکل کی کرسچن ڈیموکریٹ پارٹی کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔البتہ جرمنی کی دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت NPD ، Maclenburg-Western Pomerania صوبے میں 7 فی صد سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے تیسری صوبائی اسمبلی میں بھی اپنی نشست حاصل کر نے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ تاہم سوشل ڈیموکریٹ پارٹی SPD دونوں صوبوں میں اپنی نشست کو محفوظ رکھا ہے۔Maclenburg-Western Pomerania ص

https://p.dw.com/p/DYJa
برلن کے گورننگ میئر Klaus Wowereit اپنی دوبارہ کامیابی کے بعد
برلن کے گورننگ میئر Klaus Wowereit اپنی دوبارہ کامیابی کے بعدتصویر: AP

وبے کو جرمنی کا غریب ترین صوبہ تصور کیا جاتا ہے جہاں بے روزگاری کی شرح 18 فی صدتک ہے۔