1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’جرمنی کی اسلام اور مہاجرین مخالف جماعت کا انتخابی منشور‘

30 اگست 2017

الیگزانڈر گاؤلانڈ کا تعلق جرمن سیاسی جماعت ’آلٹرنیٹو فار ڈوئچ لینڈ‘ یعنی جرمنی کے لیے متبادل (اے ایف ڈی) سے ہے۔ اے ایف ڈی کا شمار دائیں بازو کی مہاجرین اور اسلام مخالف جماعتوں میں ہوتا ہے۔ گاؤ لانڈ نے ڈی ڈبلیو سے خصوصی بات چیت میں اپنی جماعت کے انتخابی منشور کی کچھ یوں وضاحت کی

https://p.dw.com/p/2j6eH