1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

25 ستمبر 2006

جرمنی میں جمعہ کے روز تیر رفتار مقناطیسی ٹرین کے حادثے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس حادثے میں انسانی غلطی کا امکان موجود ہے۔ کمیٹی کے مطابق بظاہر ایسا محسو س ہوتا ہے کہ ڈیوٹی پر موجود 2 ملازمین نے صفائی کرنے والی بوگی کے لائن پر موجود ہونے کے باوجودTransrapid Trainچلنے کا اشارہ دے دیا تھا۔ اس حادثے میں 23، افراد ہلاک ہو گئے تھے۔دریں اثنا جرمن وزراءاور صنعتی رہنما اس ٹرین کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو کر ر

https://p.dw.com/p/DYJA
تصویر: AP

ہے ہیں۔