1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری

24 ستمبر 2017

جرمنی میں آج اتوار 24 ستمبر کو پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پولنگ کا یہ سلسلہ بغیر رُکے مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے تک جاری رہے گا۔

https://p.dw.com/p/2kb3S