1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

بی ایم ڈبلیو کا کلاسک گاڑیوں کا مرکز

4 جنوری 2017

جرمن کارساز ادارہ بی ایم ڈبلیو اس سال اپنی سوویں سال گرہ منا رہا ہے۔ اس موقع پر بی ایم ڈبلیو نے اس کمپنی کی گاڑیوں کے دلدادہ افراد کے لیے کلاسک گاڑیوں کا مرکز کھول دیا ہے جس سے پرانی بی ایم ڈبلیو گاڑیاں کے شائقین کے لیے انہیں خریدنا آسان ہو گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2VGsI