1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں انتخابات، آپ کی رائے

24 مارچ 2009
https://p.dw.com/p/HIdp
تصویر: AP
بھارت میں لوک سبھا کے عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں تین بڑے اتحاد شریک ہو رہے ہیں۔ جن میں حکمران کانگریس پارٹی کی سربراہی میں متحدہ ترقی پسند اتحاد، سابق حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی کی سربراہی میں بائیں بازواور دیگر جماعتوں کا اتحاد شامل ہیں۔