1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

بھارتی سماج میں بچیوں کی پیدائش ناپسندیدہ کیوں؟

صائمہ حیدر
7 اپریل 2017

ایسی بھارتی خواتین کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جو لڑکے کے بجائے بیٹی کو جنم دیں۔ جیا کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے جسے بیٹی پیدا کرنے کی سزا کے طور پر تیزاب سے جھلسا دیا گیا۔

https://p.dw.com/p/2atPO