1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتیہ جنتا پارٹی نے ارون دتی رائے کے الزامات مسترد کر دیے

21 اپریل 2020

بھارتی حکومت نے معروف بھارتی مصنفہ اور سرگرم سیاسی کارکن ارون دتی رائے کے ڈی ڈبلیو کو دیے گئے اس انٹرویو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جس میں رائے نے کہا تھا کہ کووڈ انیس کی عالمی وبا کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت مسلمانوں کو دبا رہی ہے اور یہ کہ بھارتی مسلمانوں کے لیے صورتحال ’نسل کشی‘ کی طرف جا رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/3bDjq