1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن کے انوکھے نامیاتی، موسمیاتی اورعلاقائی کھانوں کے مقامات

17 ستمبر 2018

دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ افراد ماحول دوست اور پائیدار طریقے سے تیار کی گئ اشیائے خورد و نوش کو اپنے پسندیدہ پکوان میں شامل کر رہے ہیں۔ جرمن دارالحکومت برلن میں آپ کو ایسے کئی مقامات ملیں گے جہاں آپ نامیاتی، موسمیاتی اور علاقائی کھانوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3513h