1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن: خطاطی کے ذریعے بین الامذاہب ہم آہنگی بڑھانے کی کوشش

16 مئی 2017

جرمن دارالحکومت برلن میں فن خطاطی کی بین الامذہبی نمائش جاری ہے، جس میں مسلم، مسیحی اور یہودی تنظیموں کا تعاون بھی شامل ہے۔ اس نمائش سے یہ پیغام دینے کی کوشش کی جا رہی ہے،’’ہم مل کر کچھ کر سکتے ہیں۔‘‘

https://p.dw.com/p/2d2JZ