1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایئر بس، بوئنگ سے آگے

17 نومبر 2017

یورپ کی سب سے بڑی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے ایک امریکی کمپنی کو 430 مسافر بردار جہاز فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ یہ معاہدہ ایئربس کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔

https://p.dw.com/p/2nnrC