1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اپالو مشن کے پچاس برس: جب انسان چاند پر پہنچا تھا

20 جولائی 2019

50 برس قبل انسان بردار اپالو مشن کے ذریعے امریکا نے چاند تک پہنچنے کی دوڑ میں کامیابی حاصل کر لی تھی۔ اس واقعے کی سیاسی اہمیت اپنی جگہ مگر چاند پر انسان کے اترنے سے ہمیں چاند کے بارے میں بہت زیادہ معلومات بھی حاصل ہوئیں۔ مثال کے طور پر یہ کہ چاند پر زلزلے بھی آتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3MN5E