1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’اقتصادی روابط کے لیے سیاسی استحکام ضروری‘، پاکستانی وزیر

21 اکتوبر 2017

جرمن دارالحکومت برلن کے دو روزہ دورے پر وفاقی وزیر پرویز ملک نے جرمن سیکریٹری خارجہ والٹر لنڈنر اور جرمن چیمبر آف کامرس کے ارکان سے ملاقاتیں کی۔ انہوں نے نے ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے عرفان آفتاب سے خصوصی گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینا ہے۔

https://p.dw.com/p/2mHW9