1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
افغانستان

افغانستان زلزلے کے نتیجے میں 1000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

22 جون 2022

افغانستان میں آج صبح آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں اب تک 1000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاکتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

https://p.dw.com/p/4D4so