1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسپین اور برطانیہ کے مابین جبرالٹر کا تنازعہ

امتیاز احمد21 جون 2016

برطانيہ ميں اس حوالے سے ريفرنڈم کرايا جا رہا ہے کہ آيا برطانيہ کو يورپی يونين کا حصہ رہنا چاہيے۔ يہ بات جزيرہ نما آئبيريا کے انتہائی جنوب ميں واقع برطانوی علاقے جبرالٹر کے ليے باعث پريشانی بنی ہوئی ہے۔

https://p.dw.com/p/1JAOB