1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اب جدید ٹیکنالوجی پیدا کر سکتی ہے فنکار

10 اپریل 2017

کبھی نہ سوچا گیا ہو گا کہ ایک دن جدید ٹیکنالوجی فن کار بھی پیدا کرنا شروع کر دے گی۔ آپ کو لگتا ہے کہ روبوٹس کے جذبات نہیں؟ ہم سوال کے اس شو میں روبوٹس کے بنائے ہوئے پوٹریٹس دکھائیں گے آپ کو۔ وہ دیکھیے گا اور فیصلہ خود کر لیجیے گا۔

https://p.dw.com/p/2ayRG