ڈی ڈبلیو ویڈیو

یوم پاکستان کی پریڈ میں چینی، ترکی اور سعودی فوجی

ویڈیو دیکھیے 00:58

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں آج جمعرات 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ چین کے علاوہ ترکی اور سعودی عرب کے فوجی دستے بھی اس پریڈ میں شریک ہوئے۔

  • تاریخ 23.03.2017
  • مصنف رفعت سعید، کراچی