ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

یورپ کے پرشکوہ قلعے اور محلات

قرون وسطیٰ کے دور میں مختلف یورپی شہر قلعہ بند ہوتے تھے۔ شہروں کے گرد بہنے والے دریاؤں کے پل علیحدہ کیے جا سکتے تھے اور شہروں کے گردا گرد بلند دیواریں بھی تعمیر کی جاتی تھیں۔

  • تاریخ 26.01.2018
  • مصنف عابد حسین (ایلے زیمون)