سوال

کیا الزائمر کا علاج ممکن ہے؟

ویڈیو دیکھیے 02:52

الزائمر کے مریضوں کے عصبی خلیات میں جمع پروٹین دماغ میں پیغام رسانی کے نظام میں خلل کا سبب بنتے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک نئی دوا کا کمزور یادداشت کے مریضوں پر تجربہ کیا گیا۔ اس دوا کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

  • تاریخ 12.01.2018