تصویری گیلریاں

کوریائی جنگ کے ساٹھ برس

جزیرہ نما کوریا پر جنگ تین سالوں تک جاری رہی۔ اس دوران اقوام متحدہ اور امریکا نے جنوبی کوریا کا جب کہ چین اور سابقہ سوویت یونین نے شمالی کوریا کا ساتھ دیا۔ جنگ کے اختتام پر تقریباً پچاس لاکھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

  • تاریخ 26.07.2013
  • مصنف عدنان اسحاق / Esther Felder