ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

کشمیر میں کرفیو، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آج علیحدگی پسند رہنما برہان وانی کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر کشمیر کے زیادہ تر حصوں میں کرفیو نافذ ہے اور موبائل سمیت انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے۔

  • تاریخ 08.07.2017
  • مصنف امتیاز احمد / نیوز ایجنسیاں