ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

ڈونلڈ ٹرمپ کے جرمنی کے بارے میں بیانات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جرمنی کی تعریف بھی کر چکے ہیں اور جرمنی پر تنقید بھی کر چکے ہیں۔ انہوں نے چانسلر میرکل کو ’عظیم‘ بھی کہا ہے اور ان کا یہ دعوی بھی ہے کہ برلن حکومت امریکا کی ’مقروض‘ ہے۔

  • تاریخ 19.06.2018
  • مصنف عدنان اسحاق (لیوس ساندرس)