ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

چین کی ہوئی یا خُوذُو مسلم اقلیت

چین میں ایغور مسلم کمیونٹی کے علاوہ شمال مغربی چین میں خُوذُو مسلم اقلیت بھی آباد ہے۔ ان کی آبادی ایک کروڑ سے زائد ہے۔ یہ زیادہ تر ننگ شا، گانسُو اور چنگ ہائی علاقوں میں آباد ہیں۔

  • تاریخ 10.08.2018
  • مصنف عابد حسین