ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

چین میں ایغوروں کا دیس سکیورٹی اسٹیٹ میں تبدیل

چین کا کہنا ہے کہ اُسے اپنے مغربی علاقے سنکیانگ میں مسلمان انتہا پسندی کے ایک سنگین خطرے کا سامنا ہے۔ بیجنگ حکومت کا الزام ہے کہ ایغور مسلم اقلیت ہان چینی اکثریت کے ساتھ کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے۔

  • تاریخ 18.04.2017
  • مصنف امجد علی (Nadine Berghausen)