ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پانچ سو ملین امریکی ڈالر روز چھپتے ہیں

امریکی ڈالر کی چھپائی کا نگران ادارہ بیورو آف اینگریونگ اور پرنٹنگ ہے۔ یہ امریکی حکومتی ادارہ گزشتہ ڈیڑھ سو برسوں سے ملکی کرنسی ڈالر چھاپنے کا ذمہ دار ہے۔

  • تاریخ 29.09.2018
  • مصنف عابد حسین (آنیا اسٹائن بوخ، مشیل ماریک)