آغاز

پاناما لیکس: جرمنی اور دیگر یورپی ممالک میں بھی محاسبے کی صدائیں

ویڈیو دیکھیے 03:18

پاناما لیکس نے دنیا بھر کے سیاسی حلقوں میں زبردست ہلچل پیدا کر دی ہے۔ جن جن سیاسی شخصیات کے نام آف شور کمپنیوں کے حوالے سے سامنے آئے ہیں، اُن پر اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کے لیے شدید دباؤ ہے۔

  • تاریخ 25.04.2016
  • مصنف افسر اعوان