ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

ولادیمیر پوٹن کے مختلف چہرے

امریکی جریدے ’فوربز‘ نے اپنی سالانہ درجہ بندی میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ اس فہرست میں نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسرے نمبر پر ہیں۔ دیکھتے  ہیں، پوٹن کی شخصیت کے مختلف پہلو۔

  • تاریخ 18.12.2016
  • مصنف امجد علی