ڈی ڈبلیو ویڈیو

مذہبی عبادت گاہیں دہشت گردی کا نشانہ کیوں بنتی ہیں؟

ویڈیو دیکھیے 01:49

جنوبی جرمن شہر لنڈاؤ میں دنیا بھر سے نو سو سے زائد مذہبی رہنما ’’مذاہب برائے امن‘‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ اس کانفرنس میں مذہبی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے مکالمہ جاری ہے۔

  • تاریخ 20.08.2019