ڈی ڈبلیو ویڈیو

عوام کے مینڈیٹ کی ایسی توہین ناقابل برداشت ہے، شہباز شریف

ویڈیو دیکھیے 01:18

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان انتخابات میں صریحا دھاندلی ہوئی ہے اور عوام سراپا احتجاج ہیں۔ انہوں نے انتخابی نتائج کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان بھی کیا۔

  • تاریخ 26.07.2018