ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

عالمی یوم اطفال، وعدے جو ایفا نہ ہوئے

رواں برس عالمی یوم اطفال کا نعرہ ہے ’بچوں کو آزادی چاہیے‘۔ ترقی یافتہ ممالک میں تو آج یہ دن پورے جوش سے منایا جا رہا ہے، مگر دنیا کے کئی خطے ایسے ہیں، جہاں بچے شدید نوعیت کے مسائل کا شکار ہیں۔

  • تاریخ 20.09.2018
  • مصنف عاطف توقیر (گوران گوٹاوسکی)