کھیل

عالمی کپ فٹ بال کے میزبان شہر

14 جون سے روس عالمی کپ فٹ بال مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔ عالمی کپ فٹ بال 2018 روس کے گیارہ شہروں میں قائم بارہ اسٹیڈیمز میں منعقد ہو گا، جس میں مغربی شہر کالینن گراڈ سے لے کر مشرقی شہر اکترین برگ شامل ہیں۔

  • تاریخ 18.05.2018
  • مصنف عاطف توقیر (آندریس شٹین سیمونس، ڈی ڈبلیو اسپورٹس)