ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی میں ہزاروں بچے پادریوں کی ہوس کا شکار 

ویڈیو دیکھیے 01:16

ایک تازہ تحقیق کے مطابق جرمنی میں 1946ء سے 2014ء کے درمیان 1670 پادری جنسی زیادتی کے واقعات میں ملوث رہے ہیں۔ کیتھولک چرچ سے منسلک ان پادریوں کی ہوس کا نشانہ بننے والے ہزاروں بچوں میں سے ایک اوڈو کرائزر نے ڈی ڈبلیو کو ان تلخ لمحات کے بارے میں بتایا۔

  • تاریخ 13.09.2018
  • مصنف عرفان آفتاب (Strauß, Marina)