ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

جب یسوع مسیح کی خاطر شدید سردی برداشت کرنی پڑے

روس میں ہر سال انیس جنوری کی رات کو ظہور یسوع مسیح کی یاد میں ایک تہوار منایا جاتا ہے جسے ’ایپی فینیا‘ کا تہوار کہتے ہیں۔ حضرت عیسیٰ کی آمد کا جشن منانے کے لیے عقیدت مند برفیلے پانی میں ڈبکی لگاتے ہیں۔

  • تاریخ 24.01.2018
  • مصنف صائمہ حیدر (ماکسی میلانے کوشک،بیرنڈ کلنگ)