ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

جب اِن کی اُن سے ملاقات ہوئی

شمالی کوریائی رہنما کے بقول ماضی میں کی جانے والی غلطیوں کو نہیں دہرایا جائے گا۔ اپنے اولین دورہ جنوبی کوریا کے دوران انہوں نے کہا کہ خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک بنانے کی خاطر بھرپور تعاون کیا جائے گا۔

  • تاریخ 27.04.2018
  • مصنف عاطف بلوچ (خبر رساں ادارے)