ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

بھارت کو روسی دفاعی میزائل نظام کی ضرورت کیوں ہے؟

امریکی پابندیوں کی فکر کیے بغیر بھارت روس سے 5.2 ارب ڈالر مالیت کا ایس چار سو ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم خرید رہا ہے۔ آخر بھارت ہر قیمت پر یہ میزائل سسٹم کیوں خریدنا چاہتا ہے؟

  • تاریخ 06.10.2018
  • مصنف امتیاز احمد (عیشا بھاٹیہ)