ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارت: کئی ملین آسامی مسلمانوں کو ملک بدری کا خوف

ویڈیو دیکھیے 02:13

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے مہاجرین کو بھارتی شہریت دینے سے متعلق متنازعہ قانون سازی کے بعد چار ملین افراد کو غیر ملکی قرار دیا جا سکتا ہے۔ ہندو قوم پرست حکومت بالخصوص آسام کی مسلم آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔

  • تاریخ 15.08.2019