ڈی ڈبلیو ویڈیو

’بچیوں کے تحفظ کے لیے ضرب عضب جیسے آپریشن کی ضرورت ہے‘

ویڈیو دیکھیے 01:55

پاکستانی شہر قصور میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دی جانے والی سات سالہ زینب کے والد امین انصاری کی ڈی ڈبلیو کے نمائندے تنویر شہزاد سے خصوصی گفتگو۔

  • تاریخ 11.01.2018
  • مصنف تنویر شہزاد، لاہور